36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے افغانستان میں برف کے تودے گرنے کے واقعات میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعظم نے افغانستان میں برف کے تودے گرنے کے واقعات میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
Urdu News

نئی دہلی، 6 فروری / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے افغانستان میں برف کے تودے گرنے کے واقعات میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ افغانستان میں ہوئے جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ہندستان ہر طرح کی امداد پہنچانے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More