Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم شری گرو نانک دیو جی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی۔ر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شری گرونانک دیو جی کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم شری گرونانک دیو جی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی فکر کو اس موقعے پر یاد کرتے ہیں۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More