37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش

Urdu News

نئی دہلی۔؍اگست۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلاق ثلاثہ کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی ستائش کی ہے۔ اس فیصلے کو تاریخی بتاتے ہوئے وزیراعظم نے کہاہے کہ اس سے مسلم خواتین کومساوی حیثت حاصل گئی ہے اور یہ مسلم خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایک طاقتور قدم ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’طلاق ثلاثہ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، اس سے مسلم خواتین کو مساوی حیثیت حاصل ہو گئی ہے اور یہ خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایک طاقتور قدم ہے‘‘۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More