38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

میانمار کے اسٹیٹ کاؤنسلر ڈاآنگ سین سوکی کو وزیراعظم کا تحفہ

प्रधानमंत्री का म्‍यांमार स्‍टेट काउंसिलर डाव आंग सान सू की को उपहार
Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم   جناب  نریندر مودی نے آج میانمار  کی اسٹیٹ کاؤنسلر  ڈا آنگ سین سوکی کو ایک  خصوصی  بازاشاعت پیش کی جو ان کی اس اصل ریسرچ سے تعلق رکھتا ہے جوکہ انہوں نے مئی 1986 میں انڈین   انسٹی ٹیوٹ آف  ایڈوانسڈ اسٹیڈی   میں فیلو شپ  کےلئے جمع کرایا تھا ۔ اس ریسرچ  پروپوزل کا  عنوان ہے:‘‘ نو آبادیاتی  نظام کے تحت  برمی اور ہندستانی دانشورانہ روایات کی ترقی اور فروغ: ایک مسابقتی  مطالعہ۔’’  (یعنی  داگروتھ  اینڈ ڈیولپمنٹ آف   برمیز  اینڈ انٹلیکچول ٹریڈ یشنز  انڈر  کولونیلزم: اے کمپیریٹیو  اسٹیڈی)

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More