27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکز نے سیلاب زدہ اروناچل پردیش میں بچاؤ اور راحتی کاموں کے لئے 51.30 کروڑ روپے کی پیشگی امداد جاری کی

केन्‍द्र द्वारा अरूणाचल प्रदेश को बाढ़ राहत कार्यों के लिए 51.30 करोड़ रुपये का अग्रिम सहायता अनुदान
Urdu News

نئی دہلی، مرکز نے حکومت اروناچل پردیش کو مرکز کے حصے کی ڈیزاسٹر ریسپورنس فنڈ (ایس ڈی آر ایف) سے متعلق امدادی رقم کی دو قسطیں پیشگی طور پر جاری کردی ہیں۔

شمال مشرق میں شدید بارش اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر، حکومت ہند کی وزارت خزانہ کے محکمہ اخراجات (ایکسپنڈیچر) نے اروناچل پردیش کی ریاستی حکومت کو ریاست میں قدرتی آفات کے پیش نظر راحتی کاموں اور ضروریات کے پیش نظر چودہویں مالی کمیشن کی سفارشات کی بنیاد پر 51 کروڑ اور 30 لاکھ روپے کی امدادی رقم جاری کی ہے۔ یہ رقم ریاست میں سیلاب کے پیش نظر ضروری بچاؤ اور راحتی کاموں کے لئے پیشگی جاری کئے گئے ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More