29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی وزیر جناب ارون جیٹلی نے آج خزانے کی وزارت اور کاپوریٹ امور کی وزارت کا دوبارہ چارج سنبھالا

Urdu News

نئی دہلی، مرکزی وزیر جناب ارون جیٹلی نے تین ماہ سے زیادہ وقفے کے بعد آج وزارت خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزارت کا چارج دوبارہ سنبھال لیا ہے اپنے کام کاج کا چارج سنبھالنے کے بعد وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے خزانے کے سیکریٹری ڈاکٹر ہسمکھ ادھیا سیکریٹری (اخراجات) جناب اے این جھا، سیکریٹری(مالی خدمات )، جناب راجیو کمار (کارپوریٹ  امور)، جناب اِنجیتی سری نواسن ، چیئرمین سی بی ڈی ٹی ، جناب سشیل چندر اور سی بی ڈی ٹی کے چیئرمین جناب ایس رمیش اور دیگر کے ساتھ آج اپنی پہلی ملاقات کی ۔

اس سے قبل، وزیراعظم کے مشورے پر صدر جمہوریہ نے جناب ارون جیٹلی کو وزیر خزانہ اور وزیر برائے کارپوریٹ امور کے قلمدان دینے کی ہدایت دی تھی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More