26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لبنان کے شہر بیروت میں زبردست دھماکے پر وزیراعظم کی جانب سے صدمے کا اظہار

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لبنان کے شہر بیروت میں رونما ہوئے زبردست دھماکے پر صدمے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیروت شہر میں ہوئے زبردست دھماکے سے ازحد صدمہ لاحق ہواہے، جس کے نتیجے میں جان ومال کا خسارہ ہوا ہے۔ ہمارے خیالات اور دعائیں سوگوار کنبوں اور مجروحین کے ساتھ ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More