34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

قومی یوم بحرکے موقع پروزیراعظم کی مبارکباد :جل شکتی پرتوجہ مرکوز کرنے کے لئے باباصاحب امبیڈکرکو یاد کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم ، جناب نریندرمودی قومی یوم بحرکے موقع پراپنی نیک خواہشات کا اظہارکیاہے ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ بھارت کے بحری شعبے کی مالا مال تاریخ ہے اوراس شعبے میں ہمارے ملک کی ہیئت بدلنے کی قومت مضمرہے ۔ قومی یوم بحرکے موقع پر ہم اپنے اس  عہدکا اعادہ  کرتے ہیں کہ ہم اپنی بحری قوتوں کو ملک کی خوشحالی کے لئے بروئے کارلائیں گے ۔

          بحری شعبے فعال بنانے کی ہماری کوششیں ڈاکٹرباباصاحب امبیڈکر کی شخصیت سے متاثر ہیں ۔ یہ باباصاحب کی ہی شخصیت تھی جس  نے جل شکتی ، آبی راستوں ، آب پاشی ، نہروں کے نیٹ ورک اوربندرگاہوں کو سب سے زیادہ اہمیت دی تھی ، کہ شعبے میں ان کا م بھار ت کے عوام کے لئے ازحد عمدہ اور باعث ترغیب ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More