30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

فارم جی ایس ٹی آر-1 میں ریٹرن بھرنے کے لئے تاریخ میں کوئی توسیع نہیں ہوگی

Urdu News

نئی دہلی، ٹیکس دہندگان کی مختلف کلاسوں کے لئے متعلقہ پیریڈ میں فارم جی ایس ٹی آر آئی-1 میں ریٹرن بھرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری 2018 ہی رہے گی۔ اس سے متعلق تفصیلات درج ذیل جدول میں دی گئی ہیں۔ فارم جی ایس ٹی آر-1 میں ریٹرن بھرنے کی آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔

نمبر

شمار

ٹیکس دہندہ کی کلاس ریٹرن
1 رواں سال یا آئندہ مالی سال میں رجسٹرڈ افراد جن کا مجموعی کاروبار (ٹرن اوور) 1.5 کروڑ روپے تک ہے فارم جی ایس ٹی آر-1 فارم میں جولائی سے ستمبر 2017 کے لئے سہ ماہی ریٹرن
2 رواں مالی سال یا آئندہ مالی سال میں رجسٹرڈ کاروباری جن کا مجموعی کاروبار (ٹرن اوور) 1.5 کروڑ روپے سے زیادہ ہے فارم جی ایس ٹی آر-1 میں ماہانہ ریٹرن جولائی سے نومبر 2017

 ٹیکس دہندگان یہ نوٹ کرلیں کہ سوشل میڈیا پر ریٹرن بھرنے کی تاریخ میں توسیع کا ایک جعلی نوٹیفکیشن سرکولیٹ کیا جارہا ہے۔ جی ایس ٹی آر-1 کی فائلنگ کے لئے آخری تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے۔

Related posts

2 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More