27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ 5 اور 6 نومبر 2017 کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے

Urdu News

نئی دہلی۔؛ صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند 5 اور 6 نومبر 2017 کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا چھتیس گڑھ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

5 نومبر 2017 کو صدر جمہوریہ رائے پور میں شہیدی اسمارک استھل پر خراج تحسین پیش کریں گے۔ بعد میں وہ نیا رائے پور میں چھتیس گڑھ راجیو تسو میں شرکت کریں گے اور اس سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

6 نومبر 2017 کو صدر جمہوریہ گرو گھاسی داس جیتکھم کا دورہ کریں گے اور نئی دلی و اپسی سے پہلے وہ گرو دھ پوری میں کمیونٹی ہال کے لیے ہونے والے بھومی پوجن میں شرکت کریں گے۔

 

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More