28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر راجندرپرساد کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے

Urdu News

نئی دہلی یکم دسمبر۔صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے پہلے  صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کو راشٹرپتی بھون میں آج کو ان کے یوم پیدائش پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔

          صدر جمہوریہ ، ڈاکٹر راجندر پرساد کے کنبے کے افراد اور صدر جمہوریہ کے  سکریٹرئیٹ کے افسران اور عملے  نے  راشٹر پتی بھون کے دربار ہال میں  ڈاکٹر راجندر پرساد کی تصویر  پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More