33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند سنجیو ریڈی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا

Urdu News

نئیدہلی؛ صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے سابق صدر جناب نیلم سنجیوریڈی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر راشٹرپتی بھون میں انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

صدر جمہوریہ راشٹرپتی بھون کے افسران اور اسٹاف نے راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں جناب نیلم سنجیو ریڈی کے مجسمہ کے سامنےنہیں گلہائے عقیدت پیش کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More