33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے ناباگرام ملٹری اسٹیشن میں سابق فوجیوں کی ریلی سے خطاب کیا

President of India addresses Ex-Servicemen rally at Nabagram Military Station
Urdu News

نئی دہلی۔جولائی؛ صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے مغربی بنگال کے نابا گرام ملٹری اسٹیشن میں آج سابق فوجیوں کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے سے پہلے جوانوں، ویر ناریوں اور اس علاقے کے سابق فوجیوں سے آخری بار ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More