21 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدرجمہوریہ ہند کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارک باد

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے ہم وطنوں کو مبارک باد دی ہے۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں صدرجمہوریہ نے کہا ہے کہ ’’عیدالاضحیٰ کے موقع پر میں ہندوستان میں اور بیرون ملک اپنے ہم وطنوں، خاص طور پر مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارک باد دیتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

اس خاص دن کے موقع پر ہم قربانی کے جذبے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ہمیں اپنے معاشرے میں اتحاد اور بھائی چارے کے لئے  ایک سات مل کر کام کرنے کا عزم کرنا چاہئے‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More