37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے وفد نے فوڈ پراسیسنگ کی صنعتوں کی وزیر کی قیادت میں

Urdu News

نئی دہلی، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی )  کے ایک وفد نے  فوڈ پراسیسنگ کی صنعتوں کی وزیر محترمہ ہر سمرن کور بادل  کی قیادت میں آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

          اس موقع پر ایس جی پی سی کے وفد نے   مرکزی سرکار کی  ’’سیوا بھوج یوجنا‘‘  کے لئے وزیر اعظم نریندرمودی کا شکریہ ادا کیا ۔ اس اسکیم کے تحت  گوردواروں سمیت فلاحی مذہبی اداروں کے ذریعہ  مفت فراہم کرائے جانے والے لنگر اور پرشاد کی اشیا پر  سی جی ایس ٹی  اورآئی جی ایس ٹی    کے محصولات  ادا کئے جائیں گے ۔

          اس کے ساتھ ہی وفد نے  گناّ  کسانوں کے بار کو کم کرنے کے لئے مرکزی سرکار کے ذرریعہ کئے گئے اقدام کے لئے بھی وزاعظم کا شکریہ ادا کیا ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More