25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سی بی ایس ای کے 10ویں کے نتائج کا اعلان تریویندرم خطےمیں پاس ہونے والے بچوں کافیصد سب سے زیادہ

Urdu News

نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے آج 10ویں کلاس کے نتائج کا اعلان کیا۔ سبھی خطوں میں تریویندرم خطے کی کارکردگی سب سے بہتر ۔ یہاں 99.85 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ اس کے بعد چنئی خطےکا نمبر ہے، جہاں 99.00 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ تیسرا مقام اجمیر  کا ہے، جہاں 95.89 فیصد بچے کامیاب ہوئے۔ مجموعی طور پر 17،61،078 بچےاس  امتحان میں شریک ہوئے تھے، جن میں سے 16،04،428 بچے کامیاب ہوئے۔ اس سال بحیثیت مجموعی کامیاب ہونے والے طلبہ کا فیصد 91.10 فیصد رہا۔ 13 طلبہ نے 499 نمبر حاصل کرکے اس امتحان میں ٹاپ کیا۔ سی بی ایس ای نتائج کی مزید تفصیلات حسب ذیل ہیں:

امتحان کا دورانیہ

15؍فروری 2019 تا 4؍اپریل 2019

رزلٹ جاری ہونے کی تاریخ

6؍مئی 2019

1.

اسکولوں اور امتحان مراکز کی مجموعی تعدادد(سبھی سبجیکٹ)

سال

اسکولوں کی تعداد

امتحان مراکز کی تعداد

2018

17567

4460

2019

19298

4974

2.

بحیثیت مجموعی پاس فیصد (مکمل سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

امتحان میں شریک

کامیاب

کامیابی کا فیصد

پاس فیصد میں اضافہ

2018

1636877

1624682

1408594

86.70

4.40 %

2019

1774299

1761078

1604428

91.10

3.

خطہ وار پاس فیصد–2019 (سبھی سبجیکٹ)

خطے کا نام

پاس فیصد

1

تریویندرم

99.85

2

چنئی

99.00

3

اجمیر

95.89

4

پنچکولہ

93.72

5

پریاگ راج

92.55

6

بھوبنیشور

92.32

7

پٹنہ

91.86

8

دہرادون

89.04

9

دلی

80.97

10

گواہاٹی

74.49

4.

دلی خطے میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

امتحان میں شریک

کامیاب

پاس فیصد

2018

289717

286660

225361

78.62

2019

325638

322067

260789

80.97

5.

بیرونی اسکولوں میں امیدواروں کی کارکردگی (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

امتحان میں شریک

کامیاب

پاس فیصد

2018

23911

23787

23388

98.32

2019

23697

23494

23200

98.75

6.

صنف وار پاس فیصد (سبھی سبجیکٹ)

صنف

2018

2019

لڑکیوں کی کارکردگی لڑکوں کے مقابلے 2.31 فیصد بہتر رہی

لڑکیاں

88.67

92.45

لڑکے

85.32

90.14

مخنث

83.33

94.74

7.

ادارہ وار تقابلی  کارکردگی 2019(سبھی سبجیکٹ)

ادارہ جات

پاس فیصد

1

کے وی

99.47

2

جے این وی

98.57

3

آزاد

94.15

4

سی ٹی ایس اے

91.82

5

سرکاری امداد یافتہ

76.95

6

سرکاری

71.91

8.

سی ڈبلیو ایس این امیدواروں کی کارکردگی 2019 (سبھی سبجیکٹ)

سال

رجسٹرڈ

امتحان میں شریک

کامیاب

پاس فیصد

2019

5352

5233

5023

95.99

9.

بحیثیت مجموعی ٹاپرس 2019 (ٹاپ پویشن)کی فہرست (ّسبھی سبجیکٹ)

امیدوار کا نام

کُل نمبر

اسکول کا نام اور پتہ

خطہ

صنف

1

سدھانت پنگوریا

499

لوٹس ویلی انٹرنیشنل اسکول-2، سیکٹر 126، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی

دہرادون

لڑکا

2

دیویانش وادھوا

499

بال بھارتی پبلک اسکول، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی

دہرادون

لڑکا

3

یوگیش کمار گپتا

499

سینٹ پیٹرکس اسکول، شیتلاچوکیا، جونپور، یوپی

پریاگ راج

لڑکا

4

انکور مشرا

499

ایس اے جے اسکول، سیکٹر 14سی، وسندھرا، غازی آباد، یوپی

دہرادون

لڑکا

5

واتسل وارشنے

499

دیوان پبلک اسکول، ویسٹ اِنڈ روڈ، میرٹھ ، کینٹ، یوپی

دہرادون

لڑکا

6

مانیہ

499

سینٹ زیویئرس اسکول، ماڈل ٹاؤن، فیز -2، بھٹنڈ، پنجاب

پنچکولہ

لڑکی

7

آرین جھا

499

نند ودیا نکیتن، ڈھچڈا، رنگ روڈ، جام نگر، گجرات

اجمیر

لڑکا

8

ترون جین

499

سینٹ اینجیلا صوفیہ، سینئر سکنڈری اسکول، گھاٹ گیٹ، جےپور، راجستھان

اجمیر

لڑکی

9

بھاؤنا این سیوداس

499

پال گھاٹ لائنس اسکول، کوپم پلکڑ، کیرالہ

تریویندرم

لڑکی

10

اِیش مدان

499

چودھری چھابلداس، پبلک اسکول، پٹیل نگر، غازی آباد، یوپی

دہرادون

لڑکا

11

دیوجوت کور جگی

499

کانوینٹ آف جیسس اینڈ میری، امبالہ کینٹ، ہریانہ

پنچکولہ

لڑکی

12

اپوراوا جین

499

اُتم اسکول فار گرلس، شاستری نگر، غازی آباد، یوپی

دہرادون

لڑکی

13

شیوانی لاٹھ

499

میوراسکول، سیکٹر 126، نوئیڈا، گوتم بدھ نگر، یوپی

دہرادون

لڑکی

10.

90 اور 95فیصد اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کی کُل تعداد (2019) (سبھی سبجیکٹ)

90فیصد اور اس سے زیادہ

90فیصد سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والے طلبہ کا پاس فیصد

95فیصد اور اس سے زیادہ

95فیصد سے زیادہ نمبرحاصل کرنے والے طلبہ کا پاس فیصد

کُل امیدوار

225143

12.78

57256

3.25

11.

سی ڈبلیو ایس این زمرے میں ٹاپرس 2019 کی فہرست (ٹاپ تین پوزیشن) (سبھی سبجیکٹ)

امیدوار کا نام

کُل نمبر

اسکول کا نام اور پتہ

زمرہ

خطہ

صنف

1

ڈِلوِن  پرنس

493

دیوماتا سی ایم آئی پبلک اسکول تھروومبڈی، تھریسور، کیرالہ

سماعت سے معذور

تریویندرم

لڑکا

2

ساون وشائے

492

کیندریہ ودیالیہ نمبر2، نول بیس، کوچین، کیرالہ

بصارت سے معذور

تریویندرم

لڑکا

3

آئرین ٹریسا میتھیوز

491

کرسٹو جینتی پبلک اسکول، ککا ناڈ، کوچین، کیرالہ

پڑھنے کی اہلیت میں کمی

تریویندرم

لڑکی

12.

سی ڈبلیو ایس این زمرے کے تحت آنے والے ان امیدواروں کی کُل تعداد جنہوں نے 90 اور 95 اور اس سے زیادہ نمبر حاصل کئے (سبھی سبجیکٹ)

90فیصد اور اس  سےاوپر

95فیصد اور اس سے اوپر

کُل امیدوار

275

48

13.

ضمنی قرار دیئے گئے امیدواروں کی تعداد( سبھی سبجیکٹ)

سال

امیدواروں کی تعداد

فیصد

2018

186067

11.45

2019

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More