29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر نے آن لائن ای-کرشی سمواد شروع کیا

किसान और हितधारक सीधे अपनी समस्याओं के साथ आईसीएआर से संपर्क कर सकते हैं: श्री सिंह
Urdu News

نئی دہلی،؍مئی،زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے آج کرشی بھون میں آن لائن ای-کرشی سمواد شروع کیا۔ جناب سنگھ نے مطلع کیا کہ ای-کرشی سمواد، انٹرنیٹ پر مبنی رابطہ ہے اور ایک نرالا پلیٹ فارم ہے جو کسانوں اور متعلقہ لوگوں کو زرعی سیکٹر کے اپنے مسائل کا براہ راست اور مؤثر حل حاصل کرسکتے ہیں۔ مرکزی وزیر زراعت نے کہا کہ لوگ براہ راست آئی سی اے آر کی ویب سائٹ: http://icar.org.inپر رابطہ کرسکتے ہیں اور ایس ایم ایس یا ویب سائٹ پر ماہرین اور اداروں سے اپنے معاملے کا موزوں حل حاصل کرسکتے ہیں۔ جناب سنگھ نے بتایا کہ جن لوگوں کے پاس موبائل فون میں انٹرنیٹ ہے وہ بھی اس سہولت کا استعمال کرسکتے ہیں۔

Related posts

5 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More