39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

راشٹرپتی نیلایم گارڈن 3 جنوری تا 10 جنوری 2017 کے دوران عوام کے لئے کھلا رہے گا

President of India to Deliver First Bhairon Singh Shekhawat Memorial Lecture in today
Urdu News

نئی دہلی: جنوری،سکندرآباد میں واقع راشٹرپتی نیلایم گارڈن 3 جنوری تا 10 جنوری 2017 تک عام لوگوں کے لئے کھلا رہے گا۔ صبح 10 بجے سے لیکر شام 5 بجے تک یہ گارڈن عوام کے لئے کھلارہے گا۔راشٹرپتی نیلایم گارڈن میں لینڈ اسکیپ گارڈن، ہربل گارڈن، نکشتر واٹیکا، موسمی پھولوں کے پودے، اصل عمارت کے آس پاس گملوں میں رکھے پودوں کی نمائش اور آم، چیکو، انار، امرود، آنولہ، ناریل پر مشتمل پھلوں کے باغات ہیں۔

Related posts

6 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More