30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

’دی ایکلیپس اینڈ آفٹر ‘- فلم ڈویژن کے ذریعہ ایک خواتین پر مبنی آن لائن سیریز سے لیس ایک انوکھا فلمی میلہ

Urdu News

نئی  دہلی: خواتین کے  ذریعہ خواتین پر مبنی  بنائی گئی فلموں کا میلہ ‘ایکلیپس اینڈ آفٹر’ ہے ،  جو 28 سے 30 مئی 2021 تک آن لائن دکھایا جا رہا ہے،  اور اسی کے ساتھ فلم ڈویژن  کے ذریعہ خواتین پر مرکوز ڈاکیومینٹری  فلموں کے تھیم کے مطابق دکھائی گئی  فیسٹیول سیریز کا سلسلہ شروع ہوگا۔

خواتین فلم سازون کے ذریعہ بنائی گئی ان 10 فلموں  کے گروپ میں ایسی خواتین کی کہانیاں کہی گئی ہیں جو نہ برابری اور نا انصافی سے لڑ کر باہر آتی ہیں ، اور ان میں ایسی مضبوط اردے والی خواتین کی ترغیبی کہانیاں بھی ہیں جنہوں نے خود کی اقدار اور حوصولیابیوں سے بھری زندگی جینے کے لئے روایات کو توڑنے کا حوصلہ کیا ۔

WhatsApp Image 2021-05-27 at 6.02.48 PM.jpeg

‘دی ایکلیپس اینڈ آفٹر’  میں شامل فلمیں ہیں – ود دی ریور  فلوئنگ ( 64 منٹ / تورشا بنرجی) ، سائلنٹ وائسیز ( 26  منٹ / پرتھا چکرورتی)، بورن بہائنڈ  بارس ( 52 منٹ / مالتی راؤ)، وجی اما (53 منٹ / نویندر بہل )، برہماوادنی – مہیلا پروہتیا ( 26 منٹ / سہاسنی  مولائے)، پھلباسن بائی ( 27 منٹ / نویندر بہل )، میک اپ دی لوس ( 5 منٹ پرتیبھا کور پسریچا ) ، مائی بےبی نوٹ مائین ( 52 منٹ / راکھی سندیلیا)، چیزنگ ٹیلز ( 53 منٹ / مہادیوی تنگیلا ) اور دی ڈے آئی بکیم آوومین  ( 34 منٹ / موپیا مکھرجی )۔

WhatsApp Image 2021-05-27 at 6.03.21 PM.jpeg

یہ فلمیں https://filmsdivision.org/ پروڈوکیو مینٹری آف دی ویک اور https://www.youtube.com/user/FilmsDivision پر 28 سے 30 مئی ، 2021 کے درمیان فری اسٹریم کی جائے گی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More