30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

خریف کی فصل کی بوائی 404 لاکھ ہیکٹیئر اراضی کو پار کرگئی

Urdu News

نئی دہلی، ریاستوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 7 جولائی 2017 کو کل بوائی کا رقبہ 4040.27 ہیکٹیئر رہا جبکہ اس کے مقابلے پچھلے سال اسی مدت میں یہ 371.39 لاکھ ہیکٹیئر تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ چاول کی بوائی 79.81 لاکھ ہیکٹیئر اراضی میں ہوئی۔ دالوں کی بوائی 44.11 لاکھ ہیکٹیئر، موٹے اناج کی بوائی 80.78 لاکھ ہیکٹیئر، گنے کی بوائی  47.93 لاکھ ہیکٹیئر اور کپاس کی بوائی 71.82 لاکھ ہیکٹیئر اراضی میں ہوئی۔

گزشتہ برس اور اب تک بوئے گئے رقبے کی مسابقتی تفصیلات

لاکھ ہیکٹیئر

فصل 18۔2017 میں ہویا گیا رقبہ 17۔2016 میں بویا گیا رقبہ
چاول 79.81 75.28
دالیں 44.11 35.88
موٹے اناج 80.78 70.11
تلہن 72.87 69.74
گنا 47.93 45.22
جوٹ اور میستا 6.95 7.27
کپاس 71.82 67.89
میزان 404.27 371.39

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More