34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جے اے ایس ڈی ایف کے ساتھ مشق شینیومیتری ۔ 2018کاآغاز

Urdu News

نئی دہلی: جاپان کی فضائی سیلف ڈیفنس فورس (جے اے ایس ڈی ایف ) بھارتی فضائیہ کے ساتھ 3دسمبر تا7دسمبر ،2018 ایئرفورس اسٹیشن آگرہ  میں باہمی فضائی شینیومیتری ۔ 2018مشترکہ  فضائی مشق کی  غرض سے بھارت آئی ہوئی ہے ۔ اس   مشق کا عنوان  نقل وحمل کے طیاروں کے ذریعہ مشترکہ موبلٹی /انسانی امداد اور قدرتی آفات کی صورت میں راحت رسانی کی فراہمی ہے ۔ جے اے ایس ڈی ایف سی 2طیارہ فضائی عملے کے افسران /مشاہدین  اس ہوائی مشق میں شامل  ہیں، ان کا تعلق  دونوں  ملکوں کی فضائیہ  سے ہے ۔ بھارتی فضائیہ کے   این ۔32اورسی ۔17طیارہ  فضائی عملے کے افسران /مشاہدین کے ساتھ اس فضائی مشق میں شرکت کررہے ہیں  ۔  اس مشق کا اصل مقصد آئی اے ایف اور جے اے ایس ڈی ایف کے عملے کے  ارکان کے ساتھ  مشترکہ موبلٹی /ایچ اے ڈی آر آپریشن ہے ۔مشق کے دوران ہیوی لوڈنگ /آف لوڈنگ بھی کی جائیگی  ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More