31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جی ایس ٹی کونسل نے موٹر گاڑیوں پر عائد کی جانے والی چنگی کی زیادہ سے زیادہ بڑھانے کی سفارش کی

Urdu News

نئی دہلی ۔جی ایس ٹی کونسل نے 5 اگست 2017 کو اپنی بیسویں میٹنگ میں موٹر گاڑیوں پر عائد کی جانے والی چنگی کے معاملے پر غور کیا تھا اور سفارش کی تھی کہ مرکزی حکومت موٹر گاڑیوں پر عائد کی جانے والی چنگی کی زیادہ سے زیادہ ھد بڑھانے کے لئے درکار قانون سازی ترامیم پیش کر سکتی ہے جو 8702 اور 8703 ہیڈنگس کے تحت آتی ہیں۔ البتہ کہ کب موٹر گاڑیوں پر حقیقی عائد کی جانے والی چنگی بڑھائی جائے اس کا فیصلہ جی ایس ٹی کے ذریعہ مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More