37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے شہیدوں کو وزیر اعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے بہادر شہیدوں کو سلام ۔ بہادری کا یہ نا قابل فراموش جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ انہوں نے ہماری آزادی کے لئے اپنی جانیں قربان کیں ۔ ‘‘ 

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More