25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تمل ناڈو سے ریاستوں کی کونسل کے لئے ہردوسال میں ہونے والا انتخاب 2019

Urdu News

نئی دہلی، تمل ناڈو سے ریاستوں  کی کونسل کے لئے منتخب 6 ارکان  کے عہدے کی مدت 24 جولائی 2019 کو ختم ہوری ہے، جن کے نام نیچے درج ہیں:

نمبر شمار

ارکان کانام

ریٹائرمنٹ کی تاریخ

1.

ٹی رتی ناویل

24.07.2019

2.

ڈاکٹر وی میترین

3.

کے آر ارجنن

4.

ڈاکٹر آر لکشمنن

5.

ڈی راجا

6.

کنی موئی (ایوان نمائندگان کے لئے 25 مئی 2019 کو منتخب)

انتخابی کمیشن نے تمل ناڈو میں  ریاستوں کی کونسل کے لئے  ہر دو سال میں ہونے والا انتخاب مندرجہ ذیل پروگرام کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نمبر شمار

پروگرام کا موضوع

تاریخ اور دن

نوٹی فکیشن کا اجراء

یکم جولائی 2019 (پیر)

کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ

8جولائی 2019 (پیر)

کاغذات کی جانچ پڑتال

9 جولائی 2019(منگل)

نام واپس لینے کی آخری تاریخ

11 جولائی 2019 (جمعرات)

پولنگ کی تاریخ

18 جولائی 2019 (جمعرات)

پولنگ کے اوقات

صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک

 ووٹوں کی گنتی

18 جولائی 2019(جمعرات) شام 5 بجے

انتخابات جس تاریخ سے پہلے مکمل ہونے ضروری ہیں

22 جولائی 2019 (پیر)

کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ بیلٹ پیپر پر ترجیحات کی مارکنگ کے لئے صرف عودے رنگ کے اسکیچ پین ہی ، جو  ریٹرننگ افسر کے ذریعے فراہم کئے جائیں ، استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ  کسی بھی حالت میں کوئی دوسرا پین  مذکورہ بالا  مقصد کے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے مشاہدین مقرر کرکے  انتخابی عمل کی  قریبی نگرانی کے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More