30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تعلیمی اداروں میں کھانے کی اشیاء اور مشروبات پر جی ایس ٹی کے سلسلے میں وضاحت

Urdu News

نئی دلّی: تعلیمی اداروں میں کھانے کی اشیاء اور مشروبات کی فراہمی پر جی ایس ٹی کی شرح کے سلسلے میں شک وشبہات کے خاتمے کے لئے وضات کی جاتی ہے کہ :

i تعلیمی اداروں میں کینٹین یا میس میں کھانے کے سامان اور مشروبات پر بغیر ان پٹ ٹیکس کریڈٹ ( آئی ٹی سی ) کے جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد ہو گی ۔
ii ہائر سیکنڈری سطح تک کے اسکولوں میں کھانے کے سامان کی براہ راست طلباء کو فراہمی جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رہے گی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More