22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بیساکھی کے موقع پر عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیساکھی کے موقع پر عوام  کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیساکھی کے مقدس موقع پر ہم وطنو کو بہت بہت نیک تمنائیں۔نئی امنگوں سے مربوط یہ تیوہار سبھی کی زندگی میں نئی توانائی اور نئے جوش کا جذبہ جگائے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More