25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت کے انتخابی کمیشن نے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے اوقات میں توسیع کرنے کے سلسلےمیں نوٹیفکیشن جاری کیا

Urdu News

نئی دہلی؛ نمبر 464/کے ٹی-ایل اے/ 2018:- جس کے تحت کرناٹک ریاست کے گورنر کو 17 اپریل 2018 کو ریاست کے سرکاری گزٹ میں شائع شدہ عوامی نمائندگی کے قانون 1951 (1951 کی 43) کی 15ویں شق کی ذیلی شق (۲) کے تحت نوٹیفکیشن جاری کرکے، خوشی ہے کہ انھوں نے ریاست کرناٹک میں سبھی اسمبلی حلقوں سے کہا ہے کہ وہ مذکورہ قانون کی شقوں اور مندرجہ ذیل ضابطوں اور احکامات کے مطابق ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے ارکان کو منتخب کریں۔

جس کے تحت کمیشن نے مذکور ہ قانون کی دفعہ 56 کے تحت بیان کئے گئے انتخابی اوقات صبح سات بجے سے شام بجے تک ، جن کے دوران ریاست کے سبھی اسمبلی حلقوں میں پولنگ کرائی جائے گی، اور

جس کے تحت کمیشن سمجھتا ہے کہ ریاست کرناٹک میں فی الحال انتہائی کے گرمی کے پیش نظر اور وی وی پی اے ٹی متعارف کرائے جانے کی وجہ سے بھی لازمی ہے کہ سبھی ووٹروں کو دیر تک اپنے ووٹ ڈالنے میں آسانی کے لیے انتخابی اوقات میں توسیع کردی جائے۔

لہٰذا اب بھارت کے انتخابی کمیشن عوامی نمائندگی کے قانون 1951 کی شق 56 کو عام شق کے قانون 1897 (1897 کی 10) کی 21 ویں شق کے ساتھ پڑھا جائے، جس کے تحت اس کے نوٹیفکیشن نمبر 464/کے ٹی-ایل اے/ 2018 بتاریخ 17 اپریل 2018 میں مندرجہ ذیل ترمیمات کی ہیں۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کی شق بی کہ جگہ مندرجہ ذیل تبدیلی کی گئی ہے۔

‘‘(بی) انتخابات کے لیے مذکورہ بالا تاریخ کو صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک  کا وقت مقرر کیا گیا ہے، جس کے دوران اگر ضروری ہوا تو ووٹ ڈالنے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More