38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

برآمد شدہ برآمداتی اشیا کے لیے غیر ملکی کرنسی کی شرح تبادلہ کا اعلان

Urdu News

نئی دہلی؛ سینٹرل بورڈ آف اکسائز اینڈ کسٹم(سی بی ای سی) کے اعلان شدہ کسٹم ایکٹ 1962( سال 1962 کے 52) کی دفعہ 14 کے تحت  3 اگست 2013 کے اعلان نمبر 75/2017-کسٹم  (این ٹی)  کے اعلان کے ذریعے سی بی ای سی نے  جدول-1 اور -2 کے کالم (2 ) میں درج غیر ملکی کرنسی سے متعلق ہر ایک کی شرح  تبادلہ کا تعین کیا گیا ہے۔ اسی طرح ہندوستانی کرنسی اور غیر ملکی کرنسی کا تبادلہ کالم تین میں درج متعلقہ اندراج کے مقابلے میں 18 اگست 2017 سے نافذ العمل ہوگا۔

جدول –I

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ کی شرح تبادلہ
(1)     (2) (3)
               (a)                 (b)
    (درآمد شدہ اشیا کے لیے)   (برآمداتی اشیا کے لیے)
1. آسٹریلیائی ڈالر 51.30 49.50
2. بحرینی دینار 176.45 164.80
3. کناڈیائی ڈالر 51.20 49.55
4. چینی ین 9.80 9.45
5. ڈنمارکی کرونر 10.35 9.95
6. یورو 76.70 74.10
7. ہانگ کانگ ڈالر 8.35 8.10
8. کویتی دینار 220.35 205.80
9. نیوزی لینڈ ڈالر 47.40 45.70
10. ناروے کا کرونر 8.25 7.95
11. پونڈ اسٹرلنگ 84.20 81.35
12. قطری ریال 18.10 17.10
13. سعودی عرب ریال 17.70 16.60
14. سنگاپور ڈالر 47.80 46.25
15. جنوبی فریقی رانڈ 5.00 4.65
16. سویڈش کرونر 8.10 7.80
17. سویز فرینک 67.30 64.90
18. متحدہ عرب امارات کا درہم 18.10 16.95
19. امریکی ڈالر 65.15 63.45

جدول -2

 

نمبر شمار غیر ملکی کرنسی ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی 100 اکائیوں کی شرح تبادلہ
(1)     (2) (3)
(a) (b)
(درآمد شدہ اشیا کے لیے)   (برآمداتی اشیا کے لیے)
1. جاپانی ین 59.10 57.10
2. کینیائی شیلنگ 64.10 59.90

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More