40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایئر فورس اسٹیشن فرید آباد میں کمانڈ کی تبدیلی

Urdu News

نئیدہلی: گروپ کیپٹن چندرشیکھر بھٹ نے   گروپ کیپٹن کوشک داس سے  فرید آباد میں  فضائیہ کے اسٹیشن کے کمانڈ کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے ۔ کمانڈ کی یہ تبدیلی  اسٹیشن پریڈ گراؤنڈ میں   ایک تقریب  پریڈ کے دوران ہوئی ۔

          گروپ کیپٹن بھٹ   نے  1990  میں   ہندوستانی فضائیہ کی لوجسٹک  برانچ  میں کمیشن  حاصل  کیا تھا ۔ اپنے کیریئر کے دور ان   گروپ کیپٹن  بھٹ    آپریشنل  بیسس (اڈوں )  اور  ڈپومیں  مختلف   عہدوں  پر فائز  رہے ۔ اپنی غیر معمولی اور نمایاں  ملازمت کے  دوران  کیپٹن  بھٹ کی  ائیر آفیسر کمانڈنگ ان چیف  اور ایئر اسٹاف کی سربراہ کی جانب سے ستائش کی گئی ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More