35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اڈیشہ کے یوم تاسیس – اتکل دوس پر وزیراعظم نے مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئیدہلی؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ایسٹر کی مبارکباد! میں امید کرتا ہوں کہ خوشی کا یہ  دن یکجہتی، امن اور بھائی چارے کے رشتے کو مضبوط کرے گا۔میری دعا ہے کہ  عیسی مسیح کے نیک خیالات اور نظریات ، سماج میں خدمت  کا جذبہ پیدا کرنے اور مثبت تبدیلی لانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرے۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More