21 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آفات ناگہانی کے خطرات میں کمی سے متعلق پہلا ہند- جاپان ورکشاپ 19 مارچ سے شروع

Urdu News

نئیدہلی؛ ہندستان اور جاپان دنیا میں ممکنہ طور پر آفات ناگہانی کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں اور یہ دونوں آفات ناگہانی کے خطرات کو کم کرنے کے لیے اکٹھا ہو رہے ہیں۔ 19 مارچ 2018 کو دو روزہ ورکشاپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس میںماہرین آفات ناگہانی باالخصوص زلزلہ کے خطرات کو کم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ ورکشاپ وزارت داخلہ، آفات ناگہانی کے بندوبست کی اتھارٹی ، حکومت ہند اور حکومت جاپان کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ نیتی آیوگ کے وائس چیئر مین ڈاکٹر راجیو کمار اس ورکشاپ کا افتتاح کریں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More