35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اترپردیش میں ضلع ایٹہ میں ہوئے سڑک حادثہ میں جانی اتلاف پر وزیر اعظم کا اظہار غم

اترپردیش میں ضلع ایٹہ میں ہوئے سڑک حادثہ میں جانی اتلاف پر وزیر اعظم کا اظہار غم
Urdu News

نئی دہلی، 19 جنوری / وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے اترپردیش کے ایٹہ ضلع میں ایک سڑک حادثہ میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اس حادثہ پر رنج ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سوگوار کنبوں کے دکھ تکلیف میں برابر کا شریک ہوں اور نوجوان بچوں کے ہلاک ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہا کہ میں اس حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More