37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کی سالگرہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس موقع پر راشٹرپتی بھون کے افسران اور عملہ بھی موجود تھا جنہوں نے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More