28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔ جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  منی پور کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ منی پور آنے والے دنوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو پہنچے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More