صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدر جمہوریہ آر وینکٹ رمن کو اُن کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے  آج  راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ جناب  آر وینکٹ رمن کو  اُن کی سالگرہ کے موقع پر  گلہائے عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر   صدر جمہوریہ  کووند ،   آنجہانی آر وینکٹ رمن کے اہل خانہ کے علاوہ  پریسیڈنٹ سکریٹریٹ کے افسران  اور عملے نے بھی آنجہانی صدر کی تصویر کے سامنے   انہیں  خر اج عقیدت پیش کیا۔

Related Articles

Back to top button