36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

11 دسمبر 2018 کو 5 اسمبلیوں کے عام انتخابات کے رجحانات اور نتائج کی تشہیر

Urdu News

نئی دہلی، ہندستان کے الیکشن کمیشن    نے  اپنی نئی  ویب سائٹ  http://eciresults.nic.in. کے ذریعہ حال ہی میں منعقد ہوئے    پانچ اسمبلیوں کے   عام انتخابات  کے رجحانات اور نتائج  کی تشہیر کے لئے     ایک محفوظ  بنیادی ڈھانچہ سہولت    قائم کی ہے۔   اس سلسلہ میں  لنک 11 دسمبر 2018 کو  صبح آٹھ بجے سے  کام کرنا شروع کردے گا اور لگاتار اپ ڈیٹ دکھائے گا۔  آئی سی ٹی سولیوشن،    انتخاب میں اپنی قسمت آزمانے  والے  امیدواروں کے ذریعہ  حاصل کردہ ووٹوں کی تعداد کے اسمبلی  حلقہ انتخاب   نیز سیاسی پارٹی   کے اعتبار سے  دکھائے گا ۔ اس کے علاوہ   امیدواروں کے ووٹ کا رجحان بھی پیش کرے گا۔    ویب سائٹ تکhttps://eci.gov.in     کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے ۔یہ   ہندستان کے الیکشن کمیشن کی اصل سرکاری ویب سائٹ ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More