23 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گوا کے وزیراعلی کا عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم کی منوہر پریکر کو مبارکباد

गोवा विधानसभा में पर्रिकर ने जीता विश्वास मत, 22 विधायकों ने किया मतदान
Urdu News

نئی دہلی، 14 مارچ،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے وزیراعلی کی حیثیت سے حلف لینے پر جناب منوہر پریکر کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ منوہر پریکر اور ان کی ٹیم کو حلف لینے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔میری بہترین نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں اور گوا کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اپنی طرف سے بہترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More