33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گنیش چترتھی کے موقع پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

Urdu News

یکم ستمبر  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے گنیش چترتھی کے موقع پر اپنے پیغا میں کہا ہےکہ :

‘‘گنیش چترتھی کے اس مبارک موقعے پر میں ہندوستان اور بیرون ممالک میں رہنے والے اپنے تمام ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

گنیش چترتھی کا تہوار بھگوان گنیش کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے جو کہ علمیت ، علم اور خوشحالی کی علامت ہیں۔ یہ ایسے اقدار اور ایسے اہداف کی نمائندگی کرتے ہیں جو معاشرے کے تمام طبقات کی بہبود اور قومی ترقی کا مقصد حاصل کرنے کے لیے اختیار کیے جانے چاہئیں۔

آیئے ہم سب مل کر اس تہوار کو روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منائیں۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More