25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کوئلہ کی پانچ کانوں کی تخصیص کو منظوری

Urdu News

نئی دہلی، وزارت کوئلہ نے  چار سال کے طویل فاصلے کے بعد  کوئلے کی پانچ کانوں  کی تخصیص کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ایسا  نومبر 2019 کے پہلے ہفتے  کے دوران وزارت کوئلے کے ذریعہ کرائے گئے الیکٹرانک نیلامی   کےنتیجے میں ہوا ہے۔  وزارت نے    قبل ہی غیر ضابطہ بند  شعبوں  سے تعلق رکھنے والے کوئلہ کی 27 کانوں   کی نیلامی کا عمل شروع کردیا تھا۔ تخصیص شدہ  کوئلے کی پانچ کانوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

نمبر شمار

کوئلے کی کان کا نام

ریاست

قابل نکاسی  ذخائر

(میٹرک ٹن)

گریڈ

پی آر سی

(ایم ٹی پی اے)

کامیاب بولی لگانے والے

1

بکرم

مدھیہ پردیش

9.44

G-8

0.36

برلا کارپوریشن لمیٹیڈ

2

برہم پوری

مدھیہ پردیش

12.343

G-6

0.36

برلا کارپوریشن لمیٹیڈ

3

بھاسکر پاڑہ

چھتیس گڑھ

24.06

G-7

1.00

پرکاش انڈسٹریز لمیٹیڈ

4

جگنناتھ پور-بی

مغربی بنگال

50.02

G-10

0.80

پاور پلس ٹریڈرس  پرائیوٹ  لمیٹیڈ

5

جمکھانی

اڈیشہ

114.98

G-11

2.60

ویدانتا لمیٹیڈ

تخصیص کی اہم بات یہ ہے کہ کامیاب بولی لگانے والوں کو پہلی بار کھلے بازار میں   25 فی صد کوئلے کی پیداوار   فروخت کرنے کے لئے لچک حاصل ہوگی ۔ اس سے  ملک میں  کوئلے کی پیداوار کو فروغ حاصل ہوگا اور صنعتوں کا  درآمد شدہ کوئلہ پر انحصار کم ہوگا۔  یہاں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ اس قدم سے ریاستی حکومتوں کو   جہاں کثیر مقدار میں کوئلہ کا ذخیرہ موجود ہے  وہاں  اس کے مالیہ    ، ریالٹی  اور دیگر قابل عمل  ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا۔

نمبر شمار

کوئلے کی کان کا نام

ریاست

پی آر سی

(ایم ٹی پی اے)

حتمی قیمت (روپے/ٹن)

30 سال کے لئے مالیہ *

(کروڑ روپے میں)

1

بکرم

مدھیہ پردیش

0.36

154

166.32

2

برہم پوری

مدھیہ پردیش

0.36

156

168.48

3

بھاسکرپورہ

چھتیس گڑھ

1.00

1100

3,300.00

4

جگن ناتھ پور -بی

مغربی بنگال

0.80

185

444.00

5

جم کھانی

اوڈیشہ

2.60

1674

13,057.20

*اس میں ریالٹی، محصولات اورقابل  عمل ٹیکس شامل نہیں ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More