27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کل ہند موسمی پیش گوئی

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستان کے محکمہ موسیات کے قومی موسمی پیش گوئی مرکز کے مطابق:

  • مانسون کی شمالی حد (این ایل ایم) لگاتار طول البلد 5 ڈگری شمال/ عرض البلد 85 ڈگری مشرق، طول البلد 8 ڈگری شمال/ عرض البلد 90 ڈگری شمال، کار نیکوبار، طول البلد 11 ڈگری شمال/ عرض البلد 95 ڈگری مشرق سے ہوکر گزر رہی ہے۔
  • آئندہ 4-5 دنوں کے دوران راجستھان کے اوپر کچھ حصوں میں گرم ہوا اور جدا مقامات پر شدید گرم ہوا کی کیفیت اور پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی و ودربھ کے کچھ حصوں کے اوپر گرم ہوا کی کیفیت برقرار رہنے کا اندازہ ہے۔

آئندہ 4-5 دنوں کے دوران مدھیہ پردیش اور اترپردیش کے جنوبی حصوں کے اوپر جدا مقامات پر گرم ہوا چلنے کا اندازہ ہے۔

آئندہ 3 دنوں کے دوران ساحلی آندھراپردیش اور یانم اور تلنگانہ کے اوپر  نیز 24 گھنٹوں کے بعد مراٹھ واڑہ اور رایل سیما کے اوپر گرم کی کیفیت برقرار رہنے کا اندازہ ہے۔

  • 24سے 27 مئی کے دوران شمال مشرقی ریاستوں میں بھاری سے بیحد بھاری اور جدا مقامات پر انتہائی بھاری بارش ہونے اور مشرقی ہندوستان کے متصلہ علاقوں میں جدا مقامات پر بھاری سے بیحد بھاری بارش ہونے کا اندازہ ہے۔

26سے 27 مئی 2020 کے دوران جنوبی جزیرہ نما ہندوستان کے کچھ حصوں میں جدا مقامات پر بھاری بارش ہونے کا اندازہ ہے۔

ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 دنوں کے دوران شمال مغرب، مرکزی اور متصلہ جزیرہ نما ہندوستان کے اوپر گرم سے بیحد گرم ہوا کی کیفیت برقرار رہنے اور 25 سے 27 مئی 2020 کے دوران شمال مشرقی ہندوستان کے اوپر شدید بارش جیسی صورت حال کا امکان ظاہر کیا ہے۔

مشاہدے میں آیا ہوا موسم:

  • مل مغربی راجستھان کے اوپر اور ہریانہ، دہلی، مشرقی راجستھان اور ودربھ کے جدا علاقوں میں گرم ہوا کی کیفیت دیکھی گئی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت چورو (مغربی راجستھان) میں 46.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔
  • شمال مشرقی ہندوستان کے حصے گزشتہ دو دنوں سے بھاری سے بہت بھاری اور جدا مقامات پر انتہائی بھاری بارش کا احساس  کررہے تھے۔ میگھالیہ میں رپورٹ کی گئی بارش (سی ایم): سوہرا- 33 اور سوہرا (آر کے ایم) – 28۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More