38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کلیدی صنعتی شعبوں پر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے اثرات

Urdu News

نئی دہلی، کسی بھی معیشت کے مختلف شعبوں کی ترقی کا انحصار متعدد عوامل بشمول ڈھانچہ جاتی، بیرونی ، مالی اور مالیاتی عوامل  (نوٹ بندی کے ذریعہ اس کا مختصر اندازہ لگایا گیا) پر ہوتا ہے۔ لہذا شعبہ جاتی پیداواریت پر نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے اثرات کا صحیح تجزیہ کرنا ممکن نہیں ہے۔

مالی برسوں 17۔2016 اور 18۔2017 کے دوران (ماہانہ بنیاد پر) ہندوستان کی درآمدات اور برآمدات کے اعداد و شمار اور شرح نمو کے اعداد و شمار درج ذیل ہیں:

مہینہ

درآمدات کی مالیت (ملین امریکی ڈالر میں)

شرح نمو (فیصد میں)

2017-18

2016-17

اپریل

38209

25689

48.73

مئی

38317

28286

35.46

جون

36983

30917

19.62

جولائی

33986

29305

15.97

اگست

35561

29303

21.36

ستمبر

37628

31839

18.18

اکتوبر

37117

34495

7.60

کل

257800

209835

22.86

مہینہ

برآمدات کی مالیت (ملین امریکی ڈالر میں)

شرح نمو (فیصد میں)

2017-18

2016-17

اپریل

24592

20863

17.87

مئی

23969

22407

6.97

جون

23108

22656

2.00

جولائی

22382

21692

3.18

اگست

23517

21597

8.89

ستمبر

28732

22768

26.19

اکتوبر

23050

23361

-1.33

کل

169349

155344

9.02

نوٹ: رواں مالی برس 18۔2017 سے متعلق اعداد و شمار عبوری ہیں۔

ذرائع: ڈی جی سی آئی اینڈ ایس

گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے رواں مالی سال 18۔2017 کی دوسری سہ ماہی تک معشیت کے مینوفیکچرنگ اور تعمیراتی شعبوں کے لئے منجمد بنیادی قیمتوں پر مجموعی قدر و قیمت کی ترقی کا فیصد درج گوشوارے میں ہے:

شعبہ

2015-16 2016-17 2016-17 2017-18
Q1 Q2 Q3 Q4 Q1 Q2

مینوفیکچرنگ

10.8 7.9 10.7 7.7 8.2 5.3 1.2 7.0

تعمیراتی

5.0 1.7 3.1 4.3 3.4 -3.7 2.0 2.6

نوٹ:اعداد و شمار کے مرکزی دفتر کے ذریعہ جاری کردہ تخمینے پر مبنی

گزشتہ 12 مہینوں کے دوران سینٹرل ایکسائز اور کسٹمس ڈیوٹی سے حاصل ہونے والی آمدنی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

مہینہ

سینٹرل ایکسائز

(کروڑ روپے میں)

کسٹمز ڈیوٹی(برآمدات/ درآمدات پر )

(کروڑ روپے میں)

1

دسمبر 2016

33159

18820

2

جنوری 2017

34089

18974

3

فروری 2017

31927

18797

4

مارچ 2017

35386

21665

5

اپریل 2017

31817

20764

6

مئی 2017

34150

22051

7

جون 2017

25007

21147

8

*جولائی2017

21150

30327

9

*اگست 2017

18960

31535

10

*ستمبر 2017

18191

31217

11

*اکتوبر 2017

17367

29536

12

*نومبر 2017

18127

28631

نوٹ: * یکم جولائی 2017 سے درآمدات پر سی بی ڈی/ ایس اے ڈی ، سینٹرل ایکسائز ڈیوٹی کے غیر پٹرولیم اجزا اور مکمل  سروس ٹیکس کو جی ایس ٹی کے تحت ضم کردیا  گیا ہے۔جولائی تا نومبر 2017 تک درآمدات پر کسٹمز ڈیوٹی ، آئی جی ایس ٹی اور جی ایس ٹی معاوضہ محصول کا  حصہ ہیں۔

ذرائع: محکمہ برائے ریوینیو

یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں تجارت اورصنعت کے  وزیر مملکت جناب سی آر چودھری نے دی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More