38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دہلی۔ ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت کیا ہے۔

اپنے پیغام میں جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر رام منوہر لوہیا، بیسویں صدی کی ازحد قابل ذکر شخصیات میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے عالمانہ جوش و جذبے کو بنیادی سطح کی سیاست کے ساتھ ہم آہنگ کیا تھا۔ ان کی مالامال نظریات وخیالات آج بھی سماجی ۔ سیاسی اظہار خیال کا ذریعہ ہیں۔ میں ڈاکٹر لوہیا کو ان کی جینتی کے موقع پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More