39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چھ ملکوں کے سفیروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دہلی، جولائی   2018/جمہوریہ  سلوواک،   السلواڈور، ایکواڈور، یوروگوئے ، فجی اور کینیا کے  سفیروں  اور ہائی کمشنروں نے   آج  11 جولائی 2018 کو  راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

جن لوگوں  نے اپنی اسناد پیش کی ہیں وہ مندر جہ ذیل ہیں۔

1۔جناب ایوان  لینکارکم –سلوواک جمہوریہ کے سفیر

2۔جناب ایریل اینڈریڈ گرینڈو – جمہوریہ السلواڈور کے سفیر

3۔ جناب ہیکٹر کیووا  جیکوم  -جمہوریہ ایکواڈور کےسفیر

4۔جناب   ایلوارو  اے ملمیر کا –یوروگوئے کے سفیر

5۔جناب یوگیش پنجہ –جمہوریہ  فجی کے  ہائی کمشنر

6۔ جناب ویلی   کپکورین  بیٹ  -جمہوریہ کینیا کے ہائی کمشنر

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More