30 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چار ملکوں کے ایلچیوں نے صدر جمہوریۂ ہند کو دستاویزات پیش کیں

Urdu News

نئیدہلی: بیلجئم ، پرتگال  اور کمبوڈیا کے سفارتکاروں نے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ  کووند کو راشٹر پتی بھون میں آج (اٹھارہ اکتوبر  2018 )  کو ایک تقریب کے دوران اپنی دستاویزات پیش کیں ۔

          ایلچی ، جنہوں نے اپنی دستاویزات پیش کیں ، مندرجہ ذیل ہیں:

  1. جناب جسیم ابراہیم  جے ایم النجیم ، مملکت کویت کے سفیر۔
  2. جناب فرانکوائس دلہائے ، بیلجئم کی سلطنت کے سفیر ۔
  3. جناب کارلوس جوس ڈی پنہو ای میلو پریرا  مارکیس ، پرتگال کے سفیر۔
  4. جناب اونگ سین  کمبوڈیا کے سلطنت کے سفیر ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More