33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر سیاحت نے جودھپور انسٹی ٹیوٹ آف ہاسپیٹلٹی مینجمنٹ کا افتتاح کیا

Urdu News

نئیدہلی؛ سیاحت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب کے جے الفونس نے آج جودھپور میں انسٹی ٹیوٹ ہاسپیٹلیٹی مینجمنٹ کا افتتاح کیا۔

اپنے افتتاحی خطاب میں ویزر موصوف نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی تیز ترین سیاحتی معیشت ہے اور سال 2017 میں ہندوستانی سیاحتی حصول میں 20 اعشاریہ 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی شرح ترقی 7 فیصد ہے۔ جناب کے جے الفونس نے امید ظاہر کی کہ تین برسوں میں غیر ملکی سیاحوں سے پیدا ہونے والی آمدنی دوگنی ہو جائے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More