33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ناگالینڈکے یوم قیام پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی

Urdu News

نئی دہلی، یکم دسمبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے یوم قیام  کے موقع  پر ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ‘‘ناگالینڈکی بہنوں اور بھائیوں کو ان کی ریاست کے یوم قیام کے موقع پر مبارکباد۔ یہ ریاست اپنی عظیم ثقافت کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ ناگالینڈ کے لوگ محبت کرنے والے اور حوصلہ مند ہوتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آنے والے سالوں میں ناگالینڈ ترقی  کی نئی بلندیوں پر پہنچے ’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More