22 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے لوگوں سے کووڈ۔19 کے بارے میں مائی گورنمنٹ انڈیا پر حل پیش کرنے کی درخواست کی

Urdu News

نئی دلّی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے حکومت ہند کے شہریوں سے رابطہ قائم کرنے کے پلیٹ فارم مائی گورنمنٹ انڈیا پر کووڈ۔ 19 کے بارے میں تکنالوجی پر مبنی حل پیش کرنے کی درخواست کی ہے۔

            وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ  ”ایک مزید صحت مند کرہ ارض  کے لئے اختراعاتی جدت طرازی پر زور۔ کثیر تعداد میں لوگ کووڈ۔ 19 سے نمٹنے کے لئے تکنالوجی پر مبنی حل کو بروئے کار لانے کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ میری ان سے درخواست ہے کہ وہ اس بارے میں @mygovindia پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ ان کوششوں سے متعدد لوگ استفادہ کر سکتے ہیں۔

            #IndiaFightsCorona

            Narendra Modi

@narendramodi        

             ایک مزید صحت مند سیارے کے لئے اختراعاتی جدت طرازی کو بروئے کار لانے پر زور۔

             کثیر تعداد میں لوگ کووڈ۔ 19 سے نمٹنے کے لئے تکنالوجی پر مبنی حل کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

             میری ان سے درخواست ہے کہ وہ اس بارے میں @mygovindia پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ ان کوششوں سے متعدد لوگ بہت استفادہ کر سکتے ہیں۔

            #IndiaFightsCorona innovate. mygov.in/covid19/

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More