26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے رام نومی کے موقع پر عوام الناس کو مبارکباد پیش کی

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رام نومی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور خواہش ظاہر کی ہے کہ بھگوان رام کے فضل و کرم کا سایہ سب پر بنا رہے۔

جناب مودی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ مریادا پرشوتم شری رام کے پیغام کے مطابق ہمیں شائستگی بنائے رکھنا چاہئے۔ ہمیں کورونا سے تحفظ کے لئے تمام تر اقدامات پر عمل کرنا ہے۔ انہوں نے ’دوائی بھی کڑائی بھی‘ کا اصول یاد دلایا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More