35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی۔  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام آئی ٹی بی پی اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد  پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

اروناچل پردیش کے گھنے جنگلات سے لے کر ہمالیہ کی برفیلی بلندیوں تک، ہمارے @ITBP_official ہیم ویروں نے پوری لگن کے ساتھ قوم کی پکار کا جواب دیا ہے۔ آفات کے وقت ان کی  انسانی خدمات قابل ذکر ہے۔آئی ٹی بی پی کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More