25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے کپٹن جے نارائن پرساد نشاد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے ہمارے ملک کی انتہائی جاں فشانی سے خدمت کی۔ بہار کی ترقی کے لئے کپتان کی نشاد کی کوششیں قا بل ذکر ہیں۔ غریبوں کو بااختیار بنانے کے ان کے کام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More